چوہدری نثار کی پریس کانفرنس سے قبل پاکستانی سیاست میں ہلچل ٹوئٹر پر کیا ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مسلم لیگ(ن) کی مرکزی قیادت کیساتھ ناراضگی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ۔ چودھری نثار کا ایشو ٹوئٹر کے پہلے پانچ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت کو چوہدری نثار کی جانب سے پارٹی اور وزارت… Continue 23reading چوہدری نثار کی پریس کانفرنس سے قبل پاکستانی سیاست میں ہلچل ٹوئٹر پر کیا ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا ؟