ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’عمران خان سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا، انہیں کون کبھی وزیر اعظم نہیں بننے دے گا؟

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے جو کام لیا جانا تھا وہ لے لیا گیا ہے۔ عمران خان اب وزیر اعظم نہیں بن سکتےبلکہ تحریک انصاف کے سربراہ اب کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے۔ عمران خان اب دوسرے اصغر خان بننے جا رہے ہیں اور عمران خان کو کنٹرول

کرنا بہت مشکل ہے اسلئے انہیں کسی صورت وزیر اعظم بننے نہیں دیا جائے گا۔ نصرت جاوید نے کہا کہ جن لوگوں نے ہر قدم پر عمران خان کی پشت پناہی کی وہ کسی صورت عمران خان کو وزرت عظمیٰ کی کرسی پر نہیں بیٹھنے دیں گے۔ وزیراعظم نہیں بننے دیا جائے گا۔ جن لوگوں نے عمران خان کی پشت پناہی کی وہی انہیں کبھی کسی صورت وزیراعظم کے عہدے تک نہیں پہنچنے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…