سابق نااہل وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کوبڑا حکم جاری کردیا، 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم ، پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے دوران کاغذات نامزدگی فارم کے حلف میں ہونیوالی تبدیلی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو 24 گھنٹوں میں معاملے کی انکوائری کر کے رپورٹ… Continue 23reading سابق نااہل وزیراعظم نے سپیکر قومی اسمبلی کوبڑا حکم جاری کردیا، 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت











































