بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ، قوم سے دعاﺅں کی اپیل،انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی (نیوزڈیسکک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ، قوم سے دعاﺅں کی اپیل،انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق دبئی سے اسلام آنیوالے پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز سنگین خرابی پیداہوگئی ہے ، نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کے طیارے میں سنگین خرابی پیداہوگئی ہے

جس کے بعد طیارے میں اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت کا نفاذ کردیاگیا ہے، یہ نہیں بتایاگیا کہ طیارے میں کتنے مسافر سوار ہیں ،معلوم ہوا ہے کہ پی کے 212میں ٹیک آف کے فوراً بعد خرابی پیداہوئی تھی ، حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ ہسپتالوں سمیت تمام اداروں کو بھی الرٹ رہنے کا حکم دے دیاگیا ہے، طیارے کے کپتان نے کنٹرول روم سے رابطہ کرکے مدد کی اپیل کی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…