پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کی وردی کو تبدیل کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی وردی کی تبدیلی افسروں کی چپقلش ہے یا پھر سیاسی مداخلت کا نتیجہ، اس کی وجہ کچھ بھی ہو، آئی جی پنجاب کے دفتر میں ہلکے سبز… Continue 23reading پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل