ن لیگ کے اہم رہنما نے اپنی نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی شوکت عزیز بھٹی نے الیکشن کمیشن کے 20 جون کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیا تھا۔ شوکت بھٹی کے خلاف میجر ریٹائرڈ افتخار نے جعلی ڈگری… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما نے اپنی نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا