ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا وزیراعظم استعفیٰ دے دیںگے؟ حکومت نے کیا فیصلہ کیا ہے؟جاویدچودھری کا تجزیہ

datetime 11  جولائی  2017

کیا وزیراعظم استعفیٰ دے دیںگے؟ حکومت نے کیا فیصلہ کیا ہے؟جاویدچودھری کا تجزیہ

پرانے زمانے میں ایک شہزادہ بادشاہ کے سامنے ایک ایسی کرسی پر بیٹھ گیا جس میںکیل تھا‘ شہزادہ زخمی ہو گیا‘ بادشاہ کو پتہ چلا تو اس نے شہزادے سے کہا صاحبزادے آپ نے اتنی تکلیف کیوں برداشت کی‘ آپ کرسی بدل لیتے‘ شہزادے نے جواب دیا ،بادشاہ سلامت میں ولی عہد ہوں‘میں نے کسی… Continue 23reading کیا وزیراعظم استعفیٰ دے دیںگے؟ حکومت نے کیا فیصلہ کیا ہے؟جاویدچودھری کا تجزیہ

اسحاق ڈار کا جے آئی ٹی رپورٹ میں لگائے گئے الزامات کادوٹوک جواب،قرض حسنہ کس کو دیا؟حیرت انگیزانکشاف،وصیت ظاہر کردی

datetime 11  جولائی  2017

اسحاق ڈار کا جے آئی ٹی رپورٹ میں لگائے گئے الزامات کادوٹوک جواب،قرض حسنہ کس کو دیا؟حیرت انگیزانکشاف،وصیت ظاہر کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جے آئی ٹی رپورٹ میں لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ سوئی سے لیکر مرسٹڈیز تک کا ریکارڈ موجود ہے ٗ سپریم کورٹ میں پیش کرونگا ٗ میری استدعا ہے سپریم کورٹ دنیا کی کسی بھی فرم سے… Continue 23reading اسحاق ڈار کا جے آئی ٹی رپورٹ میں لگائے گئے الزامات کادوٹوک جواب،قرض حسنہ کس کو دیا؟حیرت انگیزانکشاف،وصیت ظاہر کردی

واجد ضیاء کو ایک ہفتے کی مہلت

datetime 11  جولائی  2017

واجد ضیاء کو ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد (آئی این پی)پانامہ کیس کی تحقیقات کرنیوالی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سیکرٹریٹ کے عملے نے وفاقی جوڈیشل اکیڈمی سے سامان منتقل کرنا شروع کر دیا ۔ عدالت کی طرف سے جوڈیشل اکیڈمی خالی کرنے کے لئے 10 دن دیئے گئے ہیں تاہم واجد ضیاء کو ایک ہفتے میں تمام… Continue 23reading واجد ضیاء کو ایک ہفتے کی مہلت

جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ کافیصلہ ،عاصمہ جہانگیر نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ کافیصلہ ،عاصمہ جہانگیر نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہانگیرنے کہاہے کہ پانامہ لیکس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ فیصلہ نہیں کرسکتی کیونکہ سپریم کورٹ اپنی عقل وفہم سے ہی فیصلہ سنائے گی اور معاملے کامزیدٹرائل کیاجائے یارپورٹ کی بنیادپرہی فیصلہ سنایاجائے‘پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی… Continue 23reading جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ کافیصلہ ،عاصمہ جہانگیر نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

جے آئی ٹی رپورٹ،سازش کس نے تیار کی؟کردار کون کون ہیں؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ،سازش کس نے تیار کی؟کردار کون کون ہیں؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے ٗ دلائل کیساتھ سپریم کورٹ میں جواب دینگے ٗ جے آئی ٹی کو سپریم کورٹ نے سچ کی تلاش میں بھیجا تھا ٗ بد نیتی پر رپورٹ بنائی گئی جس میں… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ،سازش کس نے تیار کی؟کردار کون کون ہیں؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے

datetime 11  جولائی  2017

وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت اور وزیر اعظم نواز شریف کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے مستعفی ہوجانے سے جمہوری نظام کو کوئی خطرہ نہیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ،… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں،مشاورت مکمل

datetime 11  جولائی  2017

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں،مشاورت مکمل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال ٗجے آئی ٹی رپورٹ پر مشاورت اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء ٗ مشیروں ٗاٹارنی جنرل… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں،مشاورت مکمل

چودھری شجاعت حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

datetime 11  جولائی  2017

چودھری شجاعت حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کسی بھی آئینی بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا، وقت کا تقاضا ہے کہ نوازشریف ذاتی انا کی خاطر آئینی اداروں کو کمزور کرنے کی بجائے اُن کے فیصلوں کو تسلیم کریں، جے… Continue 23reading چودھری شجاعت حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

(ن)لیگ کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار ،نواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے،لیگی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  جولائی  2017

(ن)لیگ کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار ،نواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے،لیگی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے نااہل ہونے میں کوئی شک نہیں رہا ٗ مسلم لیگ(ن) کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار بیٹھے ہیں ٗنواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے ٗ ساری جماعتیں مل کر گو نواز گو کی کال دیں گی… Continue 23reading (ن)لیگ کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار ،نواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے،لیگی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات