ہنگامی اقدامات کا انتباہ،پاکستان میں جلد ہی کیا ہونیوالا ہے؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کراچی(این این آئی)ماہرین نے خبردار کیاہے کہ پاکستان کو اگلے 30برسوں تک خوراک کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ،2050 تک دنیا بھر میں غذائی بحران سنگین ہو سکتا ہے ۔ پاکستان میں اناج پیدا کرنے کا عمل روایتی ہے ،موسم کا پیٹرن بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے ، دنیا… Continue 23reading ہنگامی اقدامات کا انتباہ،پاکستان میں جلد ہی کیا ہونیوالا ہے؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی