جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان سے ملنے کی کوشش پر سکیورٹی گارڈ کا پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملنے کی کوشش پر سکیورٹی گارڈ کا کارکنوں پر تشدد،نجی ٹی وی کے مطابق کارکنان مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں عمران خان سے ملنے کےلئے کمرے میں داخل ہونے لگے تو سکیورٹی گارڈ نے انہیں روکا جس پر ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اور سکیورٹی گارڈ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا،

پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے قائد سے ملاقات کرنا چاہتے تھے لیکن سکیورٹی گارڈ نے ہمیں روکا اور تشدد کا نشانہ بنایا،جس پر پارٹی رہنمائوں جہانگیر ترین اور علیم خان نے معاملہ رفع دفع کروایا، واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج لاہور میں این اے120 سے متعلق اجلاس کی صدارت کی اور پارٹی رہنماوں سے ملاقات میں انتخابی مہم کا لائحہ عمل مرتب کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…