جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کل شام پریس کانفرنس ملتوی کرنے کے بعد چوہدری نثار آج کیا کرنے والے ہیں؟

datetime 24  جولائی  2017

کل شام پریس کانفرنس ملتوی کرنے کے بعد چوہدری نثار آج کیا کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، کون سے راز ہوں گے بے نقاب، سب نظریں چودھری نثار پر، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس سے پہلے کمر درد کے باعث اتوار کو ہونے والی نیوز کانفرنس ملتوی کر دی گئی تھی۔ چودھری نثار علی خان نے… Continue 23reading کل شام پریس کانفرنس ملتوی کرنے کے بعد چوہدری نثار آج کیا کرنے والے ہیں؟

شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کرنیوالے فخرحیات نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس کو بھیج دی

datetime 24  جولائی  2017

شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کرنیوالے فخرحیات نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس کو بھیج دی

اسلام آباد(آن لائن)شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل فخرحیات نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو بھیج دی ہے۔وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات پر مامور جے آئی ٹی… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کرنیوالے فخرحیات نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس کو بھیج دی

پانامہ کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آ رہا ہے؟سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

datetime 24  جولائی  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آ رہا ہے؟سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سرداریاز صادق نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ انشاء اللہ ہمارے حق میں ہی آئے گا،کسی کو چور داروازے سے اقتدار میں نہیں آنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت اور وزیر اعظم نوازشر یف… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آ رہا ہے؟سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

کراچی ایئر پورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی، بیگ سے کیا نکلا؟

datetime 24  جولائی  2017

کراچی ایئر پورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی، بیگ سے کیا نکلا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے کراچی بھیجے جانے والے بیگ کی ائیرپورٹ پر تالا توڑ کر تلاشی لی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیری رحمان نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہا،بیگ کی تلاشی کیوں لی گئی جبکہ میں ہمیشہ بیگ خود تلاشی کے لئے… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی، بیگ سے کیا نکلا؟

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آپریشن 24 گھنٹے بعد ہی کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 24  جولائی  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آپریشن 24 گھنٹے بعد ہی کیا کام شروع کر دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی آنکھوں کا آپریشن کر کے سفید موتیا نکال دیا گیا۔ وزیر اعلی نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر گزشتہ روز گلبرگ کے ایک کلینک میں آپریشن کرایا۔ڈاکٹروں نے وزیر اعلی شہباز شریف کو 72 گھنٹے تک اپنی مصروفیات ترک کر کے آرام کا مشورہ دیا تھا لیکن وزیر اعلی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آپریشن 24 گھنٹے بعد ہی کیا کام شروع کر دیا؟

خطرے سے بچاؤ کی حکمت عملی یا پھر حقیقت؟ تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چور کیا چیز چوری کرکے لے گئے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2017

خطرے سے بچاؤ کی حکمت عملی یا پھر حقیقت؟ تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چور کیا چیز چوری کرکے لے گئے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خطرے سے بچاؤ کی حکمت عملی یا پھر حقیقت؟ تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چور کیا چیز چوری کرکے لے گئے؟ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کے گھر میں چوری کی عجیب و غریب واردات ہوئی، انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ چور نے گھر… Continue 23reading خطرے سے بچاؤ کی حکمت عملی یا پھر حقیقت؟ تحریک انصاف کے رہنما کے گھر سے چور کیا چیز چوری کرکے لے گئے؟ حیرت انگیز انکشاف

تیزی سے بدلتی صورتحال ،مسلم لیگ (ن) متحرک،تازہ دم رابطہ کاروں نے اپنا کام کردکھایا

datetime 23  جولائی  2017

تیزی سے بدلتی صورتحال ،مسلم لیگ (ن) متحرک،تازہ دم رابطہ کاروں نے اپنا کام کردکھایا

اسلام آباد (آئی این پی)اتحادیوں سے ایک بارپھر حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) نے ملک کی تیزی سے تبدیل ہوتی موجودہ صورتحال کے تناظر میں رابطے کئے ہیں اہم پیغامات لے کر تازہ دم رابط کار پہنچ گئے ہیں مشاورت کا عمل تیز کر دیا گیا،حتمی سیاسی، قانونی اور آئینی اقدامات کیلئے اتحادی جماعتوں کو… Continue 23reading تیزی سے بدلتی صورتحال ،مسلم لیگ (ن) متحرک،تازہ دم رابطہ کاروں نے اپنا کام کردکھایا

راناثناء اللہ نے جاوید ہاشمی کے موقف کی حمایت کردی،چوہدری نثار علی خان کے بارے میں بڑا دعویٰ

datetime 23  جولائی  2017

راناثناء اللہ نے جاوید ہاشمی کے موقف کی حمایت کردی،چوہدری نثار علی خان کے بارے میں بڑا دعویٰ

فیصل آباد (این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان مشکل وقت میں پارٹی اور نواز شریف سے الگ نہیں ہوسکتے ٗ سپریم کورٹ سے مطالبہ ہے جو ا ٗ میچ فکسنگ کے معاملے پر جے آئی ٹی بنائے ٗمائنس نواز شریف حکمت عملی زیر غور نہیں… Continue 23reading راناثناء اللہ نے جاوید ہاشمی کے موقف کی حمایت کردی،چوہدری نثار علی خان کے بارے میں بڑا دعویٰ

میٹر ک کا رزلٹ اب موبائل فون کے ذریعے جانئے،طریقہ کار کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2017

میٹر ک کا رزلٹ اب موبائل فون کے ذریعے جانئے،طریقہ کار کا اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی ) پنجا ب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 25جولائی کو دن 10بج کر 10منٹ پر کریں گے ۔ رزلٹ موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جاسکے گا ۔ موبائل سے رزلٹ معلوم کرنے کیلئے اپنا رول نمبر لکھ کر ’’بورڈکوڈ‘‘پر بھیجیں گے ۔ تمام بورڈ… Continue 23reading میٹر ک کا رزلٹ اب موبائل فون کے ذریعے جانئے،طریقہ کار کا اعلان کردیاگیا