نہال ہاشمی توہین عدالت کیس سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کی جانب سے مزید مہلت کی استدعا مسترد، دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت، سماعت 21اگست تک ملتوی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کی جانب سے جواب جمع کرانے کی مزید مہلت کی استدعا مسترد کر دی… Continue 23reading نہال ہاشمی توہین عدالت کیس سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی