فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر دھرنا
اسلام آباد (آئی این پی) فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر دھرنا دے دیا‘ رکن قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فاٹا ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کے مطابق فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے اور فاٹا والوں… Continue 23reading فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر دھرنا











































