نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ ،صحیح یا غلط؟سینئر قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم نے قانونی رائے دیدی
اسلام آباد(آن لائن)سینئرقانون دان بیرسٹرفروغ نسیم نے کہاہے کہ نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ بالکل درست ہے ،تحقیقات میں ثابت ہواہے کہ نوازشریف ایف زیڈای کمپنی سے تنخواہ وصول کرتے تھے ،کاغذات نامزدگی میں تنخواہ ظاہرنہ کرناان کی نااہلی کاباعث بنا۔اتوارکے روزسینئرقانون دان فروغ نسیم نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ پانامہ کیس… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ ،صحیح یا غلط؟سینئر قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم نے قانونی رائے دیدی