اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

زرداری کو کیا ’’ایک‘‘ چیز مل رہی ہو تو وہ ملک بھی بیچ دیں گے سابق صدر کے بچپن کے دوست ذوالفقار مرزا کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدین (اے این این ) سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری کونوازشریف کوئی ہمدردی نہیں مگرذاتی مفاد کیلئے ملک کا بھی سودا کردینگے ، جب حکمرانوں کی ترجیحات کرپشن ہو تو ادارے تباہ ہی ہوتے ہیں،،سندھ بھر میں تعلیم کا نظام تباہ حالی کا شکار ہے ہزاروں اسکول بند ہیں ،عوام کے حقوق کیلئے میں نے ہمیشہ آواز بلند کی اور اب بھی کر تا

رہوں گا۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے اپنے فرزند رکن ضلع کونسل حسام مرزا کے ہمرہ سماجی تنظیم کی جانب سے لاڑ تعلیمی ایمرجنسی کیمپ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاموجودہ حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں اور کرپشن کے باعث ادارے تباہ ہو رہے ہیں عوام غربت اور بیروزگاری کا شکار ہے مسائل اور مشکلات میں کمی کی بجائے تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…