بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کے مطابق اس میں کون کون ملوث نکلا؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے اینکر مبشر لقمان نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف یہ کہنا کہ مجھے ماڈل ٹاون واقعے کا علم نہیں ہے تو وہ جھوٹ بول رہے ہیں کیونکہ ان کو صبح30:9بجے ساری صورتحال کا علم ہو چکا تھا،سانحہ ماڈل ٹاون سپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سارے واقعہ کا علم تھا،مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اگر چاہتے تو وہ

اس صورتحال کو بگڑنے سے روک سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا کرنے کی زحمت نہیں کی،مبشر لقمان نے کہا کہ رپورٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ تمام لوگ آپس میں رابطے میں تھے انہوں نے مزید کہا کہ دیکھنا ہے کہ جب یہ رپورٹ منظر عام پر آتی ہے تو ممکن متاثرین کو انصاف مل سکےگا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نہتے شہریوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جس کا خمیازہ آج شریف فیملی بھگت رہی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…