اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سی پیک فراڈ ۔۔احسن اقبال گرفتار۔۔حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک میں کام دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے اور خود کو وفاقی وزیر احسن اقبال ظاہر کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایک یونیورسٹی پروفسیر کی درخواست پرکارروائی کرتے ہوئے خود کو وفاقی وزیر احسن اقبال ظاہرکرنے والے شخص کو

گرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ شخص نے سی پیک میں کام دلوانے کا جھانسہ دیکر یونیورسٹی پروفیسر سے رقم بٹوری تھی۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونیوالوں میں علی احمد بھٹی اور سہیل بیگ شامل ہیں جبکہ ملزمان سے جھانسہ دیکر بٹوری گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…