اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

جے آئی ٹی رپورٹ،سازش کس نے تیار کی؟کردار کون کون ہیں؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ،سازش کس نے تیار کی؟کردار کون کون ہیں؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے ٗ دلائل کیساتھ سپریم کورٹ میں جواب دینگے ٗ جے آئی ٹی کو سپریم کورٹ نے سچ کی تلاش میں بھیجا تھا ٗ بد نیتی پر رپورٹ بنائی گئی جس میں… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ،سازش کس نے تیار کی؟کردار کون کون ہیں؟ ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے

datetime 11  جولائی  2017

وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت اور وزیر اعظم نواز شریف کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے مستعفی ہوجانے سے جمہوری نظام کو کوئی خطرہ نہیں۔ منگل کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ،… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کافیصلہ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں،مشاورت مکمل

datetime 11  جولائی  2017

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں،مشاورت مکمل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال ٗجے آئی ٹی رپورٹ پر مشاورت اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء ٗ مشیروں ٗاٹارنی جنرل… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس،بڑا قدم اُٹھانے کی تیاریاں،مشاورت مکمل

چودھری شجاعت حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

datetime 11  جولائی  2017

چودھری شجاعت حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کسی بھی آئینی بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا، وقت کا تقاضا ہے کہ نوازشریف ذاتی انا کی خاطر آئینی اداروں کو کمزور کرنے کی بجائے اُن کے فیصلوں کو تسلیم کریں، جے… Continue 23reading چودھری شجاعت حسین نے نوازشریف کو مشورہ دیدیا

(ن)لیگ کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار ،نواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے،لیگی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  جولائی  2017

(ن)لیگ کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار ،نواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے،لیگی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے نااہل ہونے میں کوئی شک نہیں رہا ٗ مسلم لیگ(ن) کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار بیٹھے ہیں ٗنواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے ٗ ساری جماعتیں مل کر گو نواز گو کی کال دیں گی… Continue 23reading (ن)لیگ کے 44 ارکان قومی اسمبلی الگ گروپ بنانے کو تیار ،نواز شریف اسمبلی تحلیل نہیں کرینگے،لیگی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹس میں کیاخامیاں ہیں ؟خواجہ آصف کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹس میں کیاخامیاں ہیں ؟خواجہ آصف کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹس میں بے شمار خامیاں ہیں جن کی بنیاد پر ہم کسی بھی عدالتی فورم پر کیس لڑ سکتے ہیں ٗجے آئی ٹی نے حسن اور حسین نواز سے غیر متعلقہ سوال پوچھے جن کا کوئی… Continue 23reading جے آئی ٹی کی پیش کردہ رپورٹس میں کیاخامیاں ہیں ؟خواجہ آصف کے حیرت انگیزانکشافات

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کانمبر،عمران خان نے سرپرائز دیدیا

datetime 11  جولائی  2017

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کانمبر،عمران خان نے سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف ٗ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ٗ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حسین نواز اور مریم نواز کے درمیان ٹرسٹ ڈیڈ بھی جھوٹ نکلی… Continue 23reading نوازشریف کے بعد شہبازشریف کانمبر،عمران خان نے سرپرائز دیدیا

وزیر اعظم نواز شریف کااستعفیٰ،عمران خان کی نااہلی،ن لیگ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 11  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف کااستعفیٰ،عمران خان کی نااہلی،ن لیگ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کے مطالبہ کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام نواز شریف پر لازم ہے ٗ جس دن عوام کی جے آئی ٹی ہمیں گناہ گار کہے گی ہم گھر چلے جائینگے ٗایک ایس ڈی او کا… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کااستعفیٰ،عمران خان کی نااہلی،ن لیگ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

شدید بارشیں ،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی،علاقوں کے نام جاری

datetime 11  جولائی  2017

شدید بارشیں ،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی،علاقوں کے نام جاری

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ ، پنجاب، اسلام آباد ، کشمیر اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں لہذا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دوران ڈرائیونگ محتاط رہیں اور میونسپل انتظامیہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ممکنہ شہری سیلاب سے نمٹنے… Continue 23reading شدید بارشیں ،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی،علاقوں کے نام جاری