اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حسین حقانی ٹرمپ کی اعلان کردہ ٹرمپ کی پالیسی کا کریڈٹ لینے کیلئے کوشاں ہیں،آصف زرداری حکومت پر تنقید کی بجائے سابق سفیر کی حرکتوں کا جائزہ لیں، وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ٹویٹ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر
اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے حسین حقانی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حسین حقانی ٹرمپ کی اعلان کردہ ٹرمپ کی پالیسی کا کریڈٹ لینے کیلئے کوشاں ہیں ، آصف زرداری حکومت پر تنقید کرنے کی بجائے سابق سفیر کی حرکتوں کا جائزہ لیں ۔