بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز اہلخانہ کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے بعد سلمان شہباز بھی اہلخانہ کے ہمراہ لندن روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی تشخیص کے بعد وزیر اعلی شہباز شریف کے بڑے صاحبزادے حمزہ شہباز کے بعد ان کے چھوٹے

صاحبزادے سلمان شہباز بھی نواز شریف کی چھوٹی بیٹی اسماء علی کے ساتھ پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 سے لاہور بذریعہ لندن عیادت کے لئے روانہ ہو گئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق یہ تمام لوگ بیگم کلثوم نواز کی بیماری کی وجہ سے لندن روانہ ہوئے ہیں اور سلمان شہباز 31 اگست کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے صبح 6:15 پر لاہور میں واپس آ جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…