ایسا بالکل بھی نہیں ہوا۔۔۔! چوہدری نثار نے شہبازشریف کے حوالے سے تردید جاری کردی
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان وزیرداخلہ نے کہاکہ چوہدری نثار علی خان کی آج یا کل وزیر اعلی پنجاب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی آج یا کل وزیر اعلی پنجاب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی میڈیا سے درخواست ہے کہ ایسی خبر کی… Continue 23reading ایسا بالکل بھی نہیں ہوا۔۔۔! چوہدری نثار نے شہبازشریف کے حوالے سے تردید جاری کردی