جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کےسکھر جلسے میں ایسا کیاشرمناک کام ہو رہاتھا کہ پولیس کو حرکت میں آنا پڑ گیا؟افسوسناک انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز پاکستان تحریک انـصاف نے سکھر میں اپنی سیاسی قوت ک بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے جلسہ کا انعقاد کیا، جلسہ سے چیئرمین عمران خان نے بھی خطاب کیا اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ خواتین کیلئے علیحدہ انتظامات موجود تھا جہاں پر مردوں کا داخلہ سختی سے ممنوع قرار

دیا گیا تھا۔ نیوز چینلز کی رپورٹس کے مطابق سکھر جلسے میں اس وقت شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی جب کچھ نوجوان لڑکوں اور مردوں نے خواتین کے پنڈال میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی جس پر وہاں موجود پولیس حرکت میں آگئی اور انہیں روکا اور باز نہ آنے پر پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے صورتحال کو کنٹرول کیا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…