کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کر ک میں صابرآباد کے علاقے علی خیل میں مدرسے کی چھت گرگئی،6 طالبعلم جاں بحق،15 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔ نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ۔نجی ٹی وی نیو نیوزکے مطابق کرک میں صابر آباد کے علاقے علی خیل میں نمازفجر کے بعدمدرسے کی چھت گر گئی جس سے مدرسے میں… Continue 23reading کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق