’’ماروی میمن کے ساتھ شادی؟‘‘ اسحاق ڈار نے چپ کا روزہ توڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے رکن پارلیمنٹ سے خفیہ شادی کا الزام مسترد کردیا ہے. ترجمان اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ خاتون ایم این اے سے شادی کا الزام بے بنیاد ہے۔ترجمان وفاقی وزیر خزانہ نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے شریف خاندان کے خلاف گواہ بننے… Continue 23reading ’’ماروی میمن کے ساتھ شادی؟‘‘ اسحاق ڈار نے چپ کا روزہ توڑ دیا