نامزد وزیراعظم کا قوم کے نام پہلا پیغام،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد( این این آئی )پاکستان کے نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے فیصلوں پر عمل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے کو قبول نہیں کیا اور تاریخ بھی اس فیصلے کو قبول نہیں کرے گی،حکومت تمام منصوبے اور اہداف حاصل… Continue 23reading نامزد وزیراعظم کا قوم کے نام پہلا پیغام،بڑا اعلان کردیا