اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیزبار ش ۔۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی، علاقوں کے نام جاری

datetime 10  جولائی  2017

تیزبار ش ۔۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی، علاقوں کے نام جاری

اسلام آباد(این این آئی) اگلے 24 گھنٹوں میں اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور کشمیر کے علاوہ جنوبی پنجاب خیبر پختونخواہ ، فاٹا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج و چمک کے ساتھ تیزبار ش کا امکان ہے۔ جبکہ 11 سے 13 جولائی کو پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور گلگت کے علاوہ دریائے… Continue 23reading تیزبار ش ۔۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی، علاقوں کے نام جاری

پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

datetime 10  جولائی  2017

پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں 11سے 13جولائی کو شدید بارشوں کی پیش گوئی، دریائے جہلم، چناب اور ستلج بپھرنے کا خدشہ، سیلاب کے خطرے کے پیش نـظر قریبی دیہاتوں اور آبادیوں کو وارننگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون کے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش کوئی کرتے ہوئے 11اور 13جولائی سے… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

حسین نواز فوٹو لیک معاملہ ٗ کمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ عدالت نے کیس نمٹا دیا

datetime 10  جولائی  2017

حسین نواز فوٹو لیک معاملہ ٗ کمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ عدالت نے کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ حسین نواز فوٹو لیک پرکمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ حکومت کمیشن بنانا چاہے تو بناسکتی ہے ۔ پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے حکومت کی… Continue 23reading حسین نواز فوٹو لیک معاملہ ٗ کمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ عدالت نے کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ سےآنیوالی ایک اور بری خبرنے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

datetime 10  جولائی  2017

سپریم کورٹ سےآنیوالی ایک اور بری خبرنے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد، سب کام محبت سے ہی کرینگے، سپریم کورٹ کے ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران نہال ہاشمی کا کہنا تھا… Continue 23reading سپریم کورٹ سےآنیوالی ایک اور بری خبرنے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

کبھی کرپشن کی نہ ہی بدعنوانی کی حوصلہ افزائی کی،نوازشریف

datetime 10  جولائی  2017

کبھی کرپشن کی نہ ہی بدعنوانی کی حوصلہ افزائی کی،نوازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کبھی کرپشن کی نہ ہی بدعنوانی کی حوصلہ افزائی کی، پورایقین ہے میں نے یامیرے اہلخانہ نے بدعنوانی نہیں کی۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نوازشریف نے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کے دوران کہی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پانامہ کیس اور جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading کبھی کرپشن کی نہ ہی بدعنوانی کی حوصلہ افزائی کی،نوازشریف

الزامات لگانے والے 1960ء سے اب تک ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں،مریم نواز کا ٹوئٹ

datetime 10  جولائی  2017

الزامات لگانے والے 1960ء سے اب تک ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں،مریم نواز کا ٹوئٹ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شریف فیملی پر ثبوت نہ دینے کے الزامات عائد کرنے والوں نے 1960ء سے اب تک ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں ۔ مریم نواز نے پیر کوپانامہ کی جے آئی ٹی کی جانب سے شریف خاندان سے ثبوتوں کی ٹرالی عدالت عظمیٰ… Continue 23reading الزامات لگانے والے 1960ء سے اب تک ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں،مریم نواز کا ٹوئٹ

سپریم کورٹ کا چیئرمین ایس ای سی پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 10  جولائی  2017

سپریم کورٹ کا چیئرمین ایس ای سی پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ریکارڈمیں ردوبدل پر سپریم کورٹ نےچیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دیدیا ہے۔اس سے پہلے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا چیئرمین ایس ای سی پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

7 دنوں کے اندر کیا ہونے والا ہے؟ کس کس کے منہ کھلیں گے؟ اہم انکشاف

datetime 10  جولائی  2017

7 دنوں کے اندر کیا ہونے والا ہے؟ کس کس کے منہ کھلیں گے؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے بعد سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہناہے کہ سات دنوں کی بات رہ گئی ہے،میرا یقین ہے کہ کام تمام ہوچکا ہے۔ سارے معاملات نواز شریف کے خلاف جارہے ہیں۔ اب بڑے بڑوں کے منہ کھلیں گے۔ پاناما کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت، ریکارڈ میں… Continue 23reading 7 دنوں کے اندر کیا ہونے والا ہے؟ کس کس کے منہ کھلیں گے؟ اہم انکشاف

سپریم کورٹ کا فیصلہ مفروضوں پر نہیں حقائق پر مبنی ہو گا،تحریک انصاف

datetime 10  جولائی  2017

سپریم کورٹ کا فیصلہ مفروضوں پر نہیں حقائق پر مبنی ہو گا،تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ اعتماد ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ مفروضوں پر نہیں بلکہ حقائق پر مبنی ہو گا قطری خط کے ذریعے عوام کو بے وقوف بنانے کی حقیقت قوم کے سامنے آ جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ مفروضوں پر نہیں حقائق پر مبنی ہو گا،تحریک انصاف