پاکستان کی 4جامعات دنیا کی بہترین جامعات میں شامل،نام سامنے آگئے
اسلام آباد ( آن لائن )ٹائمزہائرایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے 14 ویں سالانہ ایڈیشن میں پاکستان کی گزشتہ سال کے مقابلے میں تنزلی کے ساتھ چار جامعات نے جگہ بنالی ہے۔پاکستانی جامعات کی کارکردگی میں رواں سال تنزلی ہوئی جہاں گزشتہ سال دنیا کی سرفہرست ایک ہزار جامعات میں پاکستان کی سات جامعات شامل تھیں… Continue 23reading پاکستان کی 4جامعات دنیا کی بہترین جامعات میں شامل،نام سامنے آگئے











































