بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان اور ریحام خان کی ایسی ویڈیو جسے دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر بھی یقین نہ آئے ۔۔ویڈیو لنک میں

datetime 22  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق اب پرانی بات ہو چکی ہے مگر کپتان کی جماعت تحریک انصاف ریحام خان کے حوالے سے آئے روز کسی نہ کسی موقع پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتی رہتی ہے اور عمران خان اور تحریک انصاف کے حوالے سے ہونیوالی کسی بھی منفی بات کو ریحام خان سے جوڑتی ضرور نظر آتی ہے اس کی تازہ مثال

عائشہ گلالئی کے حوالے سے پیش آنے والا حالیہ بیہودہ میسجز کا سکینڈل تھا جس میں عائشہ گلالئی نے چیئرمین تحریک انصاف پر بیہودہ میسجز بھیجنے کا الزام عائد کیا تھا ، ان کے الزام لگاتے ہی مختلف باتوں کا ایک طوفان تھا جو سوشل میڈیا اور میڈیا کی زینت بنا اور اس بہتی گنگا میں مخالفین نے جی بھر کر ہاتھ دھوئے۔ اس موقع پر تحریک انصاف بھی خاموش نہ رہی اور ان کے سربراہ عمران خان بھی ۔ دونوں کی جانب سے عائشہ گلا لئی کے معاملے کو ن لیگ سے جوڑنے کی کوشش کی گئی اور اس موقع پر ریحام خان کو بھی تحریک انصاف نے بیچ میں شامل کر لیا اور ان پر بھی تنقید اور الزامات کے نشتر داغے گئے جس کے جواب میں آخر ان کی برداشت جواب دے گئی اور انہوں نے میڈیا پر آتے ہوئے ایک انتہائی دھماکہ خیز پریس کانفرنس کرتے ہوئے خود کو اس معاملے میں جہاں ملوث نہ کرنے کی اپیل کی وہیں انہوں نے اپنے اوپر عمران خان اور تحریک انصاف کے حوالے سے لگنے والے الزامات کی بھی تردید کی۔ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان تلخیاں، جھگڑوں کی خبریں اور پھر شادی کے چند ماہ بعد ہی طلاق کی خبروں نے دونوں کے مداحوکو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا۔ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان کیا ہوا ، نوبت طلاق تک کیسے پہنچی ، دونوں جانب سے اصل صورتحال ابھی تک پھر بھی کسی نے کھل کر

نہیں بتائی تاہم سوشل میڈیا پر ان دنوں عمران خان اور ریحام خان کی شادی کے بعد کی ایک ایسی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں ایک انٹرویو کے دوران دونوں نہایت خوشگوار موڈ میں ناشتے کی ٹیبل پر براجمان ہیں اور اسی دوران انٹرویو کرنے والی خاتون کے کہنے پر دونوں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہناتے بھی نظر آتے ہیں۔ اس انٹرویو کے دوران کیا کیا باتیں ہوئیں؟۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…