اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سرکاری ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جولائی  2017

سرکاری ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں سے برطرفی کا پرویز مشرف دور کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے آر ایس او 2000 ختم کرنے کے لئے محکمہ قانون کو خط لکھ دیاہے ۔سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر)پرویز مشرف کے دور کے قانون کے تحت کسی بھی… Continue 23reading سرکاری ملازمتوں سے برطرفی کا قانون ختم کرنے کا فیصلہ

سینئر صحافی و ممتاز تجزیہ نگار آصف علی پوتا انتقال کرگئے

datetime 8  جولائی  2017

سینئر صحافی و ممتاز تجزیہ نگار آصف علی پوتا انتقال کرگئے

لاہور (این این آئی ) سینئر صحافی و ممتاز تجزیہ نگار آصف علی پوتا انتقال کرگئے ۔آصف علی پوتا گردوں کی عارضہ میں مبتلا تھے ۔آصف علی پوتا کی نماز جنازہ آج ( اتوار) کو بعد از نماز ظہر علامہ اقبال ٹاؤن کے نشتر بلاک میں ادا کی جائے گی ۔

لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا

datetime 8  جولائی  2017

لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں ذہنی معذور بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا ،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔بتایا گیا ہے کہ لوہاڑی گیٹ میں باپ نے اپنے 22سالہ ذہنی معذور بیٹے رضوان کو چھت پر اچھل کودسے منع کیا جس پر… Continue 23reading لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے باپ کو قتل کردیا

لاہور کے قبر ستانوں میں کیا ہورہاہے؟افسوسناک انکشاف

datetime 8  جولائی  2017

لاہور کے قبر ستانوں میں کیا ہورہاہے؟افسوسناک انکشاف

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے قبر ستانوں میں بارشوں کا پانی جمع ہونے سے تعفن اور بیماریاں پھیلنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔اکثر قبر ستانوں میں گندگی کے ڈھیر جمع ہیں ان کو اٹھانے کے کوئی خاطرخواہ انتظامات نہیں کیے گئے۔گورو مانگٹ روڈ… Continue 23reading لاہور کے قبر ستانوں میں کیا ہورہاہے؟افسوسناک انکشاف

تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا

datetime 8  جولائی  2017

تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا

سرگودھا(آئی این پی)تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا،قومی،صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے ایسے حلقے جہاں کامیاب امیدوارں کے مقابلے میں تحریک انصاف کے جوامیدواررنراپ رہے اوراب بھی وہ اپنے حلقوں میں فعال ہیں،انہیں پارٹی ٹکٹ دیئے جائیں گے،جن حلقوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں صوبہ پنجاب کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کافارمولہ تیارکرلیا

پاکستان نے نئے ٹی وی چینل کو غیرقانونی قراردیدیا،پابندی عائد

datetime 8  جولائی  2017

پاکستان نے نئے ٹی وی چینل کو غیرقانونی قراردیدیا،پابندی عائد

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے کیبل آپریٹرز کو ایک غیرقانونی چینل ’وصال اردو‘ کے خلاف خبردار کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ مذکورہ ٹی وی چینل کی نشریات دکھانے پر سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ اتھارٹی نے مذکورہ چینل کو لائسنس جاری نہیں کیا ۔ یہ بات ریگولیٹر کے نوٹس… Continue 23reading پاکستان نے نئے ٹی وی چینل کو غیرقانونی قراردیدیا،پابندی عائد

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے پٹرول پمپ اور ہوٹل پر چھاپہ، بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد ،بھائی گرفتار

datetime 8  جولائی  2017

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے پٹرول پمپ اور ہوٹل پر چھاپہ، بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد ،بھائی گرفتار

ساہیوال (این این آئی)پولیس کا پیپلز پارٹی کے سابق سیکر ٹری اطلاعات کے پٹرول پمپ پر چھاپہ بھاری مقدار میں منشیات برآمد پیپلز پارٹی کے رہنما کا بھائی صفدر سعید کاہلو ں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال ملتان روڈ پر لنک نہر کے کنارے پٹرول پمپ پر پیپلز پارٹی کے رہنما کے ایک بھائی نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے پٹرول پمپ اور ہوٹل پر چھاپہ، بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد ،بھائی گرفتار

تحریک انصاف کے ’’سربرا ہ‘‘ کی تبدیلی،مولانا فضل الرحمن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 8  جولائی  2017

تحریک انصاف کے ’’سربرا ہ‘‘ کی تبدیلی،مولانا فضل الرحمن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی متنازعہ ہو چکی ہے پتہ نہیں رپورٹ پر عدالت کیا فیصلہ کرے گی، کشمیر کمیٹی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے سربراہ کو تبدیل کر دیا جائے تو سب خیریت ہو جائے گی ،کشمیری… Continue 23reading تحریک انصاف کے ’’سربرا ہ‘‘ کی تبدیلی،مولانا فضل الرحمن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،پورے کا پورا ’’ٹولہ ‘‘ ہی پیپلزپار ٹی میں شامل ہوگیا

datetime 8  جولائی  2017

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،پورے کا پورا ’’ٹولہ ‘‘ ہی پیپلزپار ٹی میں شامل ہوگیا

کوئٹہ (این این آئی)پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مددجتک نے کہاہے کہ عام انتخابات 2017یا 2018میں ہوں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور ہم حکومت بنائے گئے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے خاص طورپر سینیٹر ڈاکٹر عبدالقیوم سومروکو این اے 260کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پار ٹی کے امیدوار… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،پورے کا پورا ’’ٹولہ ‘‘ ہی پیپلزپار ٹی میں شامل ہوگیا