پاک ، چین اقتصادی راہداری منصوبہ‘بھارت کیا گل کھلا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی مخالفت کرکے خطے کو نقصان پہنچایااور پاک-چین دوستی کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔اسلام آباد میں ‘سی پیک ایک منصوبہ ایک راستہ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا… Continue 23reading پاک ، چین اقتصادی راہداری منصوبہ‘بھارت کیا گل کھلا رہا ہے؟