پارٹی ٹکٹ کا تنازعہ،اہم ترین حلقوں میں تحریک انصاف تین گروپوں میں تقسیم ہوگئی
سرگودھا(آئی این پی)تحریک انصاف سرگودہاآئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کے سلسلہ میں تین گروپوں میں تقسیم ہوگئی ہے جس کے باعث پارت کوائندہ الیکشن میں شدیدنقصان کاخدیشہ پیداہوگیاہے،ایک گروپ کی قیادت ضلعی صدرعنصراقبال ہرل،دوسرے گروپ کی قیادت سابق ضلع ناظم و سابق ایم این اے انعام الحق پراچہ اورتیسرے کی قیادت ممتازاخترکاہلوں کررہے… Continue 23reading پارٹی ٹکٹ کا تنازعہ،اہم ترین حلقوں میں تحریک انصاف تین گروپوں میں تقسیم ہوگئی