ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کا قتل، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ارفع کریم ٹاور میں بم دھماکے کا ہدف وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف تھے، اس امر کا انکشاف ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس میں کیا گیا۔ نیوز کانفرنس میں بتایا گیا کہ رینجرز پنجاب میں خفیہ اطلاعات پر 1728 آپریشنز کر چکے ہیں جس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب پر ارفع کریم ٹاور میں حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا

دہشتگرد بھی پکڑا گیا ہے۔ ارفع کریم ٹاور پر حملے کا اصل ہدف وزیراعلیٰ پنجاب تھے لیکن عین موقع پر وزیراعلیٰ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا اور دہشت گردوں نے وزیراعلیٰ کا دورہ ملتوی ہونے کے بعد پولیس کو اپنا ٹارگٹ بنا لیا۔ نیوز کانفرنس کو بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گرد بھی رینجرز کی کارروائیوں کے دوران پکڑا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…