جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

یکم جنوری 2017 کو کس ماہر علم نجوم نے یہ پیش گوئی کی تھی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے ، اہم انکشاف

datetime 21  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر علم نجوم کامران احمد نے وزیراعظم نوازشریف سے متعلق یکم جنوری 2017 کو اہم پیش گوئیاں کی تھیں۔کامران احمد قومی ڈائجسٹ سے پچھلے 22سال سے منسلک ہیں اور وہ ملکی حالات اور سیاستدانوں کے بارے میں باقاعدگی سے پیشنگوئیاں کرتے رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یکم جنوری 2017 کو کامران احمد نے کہا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف کا 2016بھی بہت اچھا نہیں گزرا ہے اس میں بھی انہیں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنارہا جبکہ پاناما لیکس نے بھی وزیراعظم کو کافی مشکل میں ڈالے رکھا

اب دیکھنا یہ ہے وزیراعظم کیلئے سال 2017کیسا رہے گا؟2017میں وزیراعظم نوازشریف کے حوالے سے ماہر علم نجوم کامران احمد نےکہا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف کے ستار ہ پر بھی غور کیا گیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کو 04/05/2017کو سنجیدہ حفاظت کی ضرورت ہو گی کیونکہ ستارہ زحل کی پیچھے کی طرف چال مارچ سے اگست کے درمیان وزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش کی علامات کو ظاہر کرتاہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ ماہ جولائی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…