آصف علی زرداری کا نمبربھی آگیا
راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت(آج ) 8جولائی کو ہو گی۔ آٹھ جولائی کو ہونے والی سماعت کے دوران سا بق صدر کے وکیل فاروق ایچ نا ئیک درخواست بریت پر اپنے دلائل جاری رکھیں گے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف… Continue 23reading آصف علی زرداری کا نمبربھی آگیا