پاکستان کو کرپشن فری کرنے کیلئے کس ایک شخص کو سزا دینا انتہائی ضروری ہے؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں اگر نوازشریف اور ان کے خاندان کو سزا مل گئی تو پاکستان کرپشن فری ہوجائے گا، پاکستان میں قانون اور احتساب صرف غریب عوام کے لئے ہے لیکن پاناما کیس نے ملک کے وزیراعظم کو کٹہرے میں کھڑا کرکے اس بات کو… Continue 23reading پاکستان کو کرپشن فری کرنے کیلئے کس ایک شخص کو سزا دینا انتہائی ضروری ہے؟