بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کے ستارے پھرگردش میں،عائشہ گلالئی کے بعداہم سیاسی رہنما اورخاتون سینیٹر نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر روبینہ خالد نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف عمران خان کی طرف سے بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روتے انسان ہیں جن کے سینے میں دل ہو۔ عمران خان کو پتہ ہی نہیں کہ انسانیت کیا ہوتی ہے۔ عمران خان کو مشال خان کی والدہ کے آنسوﺅں کا حساب دینا ہے۔

ایک بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ہر عمل کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ پی ٹی آئی مشال خان کے قاتل کونسلر کو تحفظ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں اے پی ایس کا سانحہ ہوتا ہے اور عمران خان صوبائی کابینہ سمیت اسلام آباد میں میوزیکل شو کر رہے ہوتے ہیں۔ عمران خان کی سیاست کی وجہ سے ایک ہجوم پی ٹی آئی کی کونسلر کی قیادت میں ایک نہتے نوجوان مشال خان پر حملہ آور ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے پی میں بنی گالہ کی حکومت ہے قانون کی کوئی حکمرانی نہیں۔ عمران خان سیاست نہیں تماشا کر رہے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…