جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف اور شجاعت عظیم نے مل کر پاکستان کو دنیابھر میں رسوا کردیا،اربوں ڈالر کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر،معروف صحافی نے ثبوت پیش کردیئے

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نواز شریف اور شجاعت عظیم نے مل کر پاکستان کو دنیابھر میں رسوا کردیا،اربوں ڈالر کا شرمناک سکینڈل منظر عام پر،معروف صحافی نے ثبوت پیش کردیئے، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی رﺅف کلاسرا نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پی آئی اے کے چارجہازوں سے تین من ہیروئن برآمد ہوئی ہے ، دنیا کا کون سا کونا ہے جہاں ہمارے جہازوں سے ہیروئن برآمد نہیں ہوئی،

کینیڈا میں یہ پکڑے گئے، یوکے میں یہ پکڑے گئے میلان اٹلی میں یہ پکڑے گئے، اس میں نوازشریف صاحب اور ان کے پی آئی اے کے ایڈوائزر شجاعت عظیم ملوث ہیں، انہوں نے کہاکہ میں نے ڈاکومنٹس نکلوائے ہیں اور گیارہ جہازوں سے یہ ہیروئن برآمد ہوئی،اور یہ تمام جہازانٹرنیشنل فلائٹس پر تھے ، انہوں نے انکشاف کیا کہ اس معاملے پر کسی بڑے عہدیدار کو شرم نہیں آئی انہوں نے جان بوجھ کر پی آئی اے کو بدنام کیا ہے تاکہ دنیا کے تمام ممالک پی آئی اے پر پابندی عائد کردیں کیونکہ ان میں سے ڈرگز برآمد ہوتی ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…