ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو‘‘شیخ رشید نے چوہدری نثار کو اور کیا کچھ کہا؟جانئے!

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو طعنہ’’راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو‘‘۔ ہفتہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا چوہدری نثار علی خان سے آمنا سامنا ہوا تو چوہدری نثار نے ان سے کہا کہ تم مجھے ڈوپوک کہتے ہو، جس پر میں نے کہا کہ ہاں میں نے کہا ہے اور میں اب بھی کہتا ہوں کہ ’’راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…