اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

عدلیہ ٗفوج اور جے آئی ٹی کے خلاف کیا منصوبہ بنایاگیاہے؟ عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 7  جولائی  2017

عدلیہ ٗفوج اور جے آئی ٹی کے خلاف کیا منصوبہ بنایاگیاہے؟ عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا

نتھیا گلی/ایبٹ آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے دعویٰ کیاہے کہ (ن) لیگ نے عدلیہ ٗفوج اور جے آئی ٹی کو بدنام کرکے متنازعہ بنانے کا منصوبہ بنایاہے ٗ سیاست نہیں مافیا کے گاڈ فادر کے خلاف جہاد کررہے ہیں ٗنواز شریف کو اڈیالہ جیل میں دیکھ رہا ہوں ٗ… Continue 23reading عدلیہ ٗفوج اور جے آئی ٹی کے خلاف کیا منصوبہ بنایاگیاہے؟ عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا

پاکستان افغان طلباء کو اربوں روپے فراہم کرے گا، حیرت انگیز اقدام کی منظوری دے دی گئی

datetime 7  جولائی  2017

پاکستان افغان طلباء کو اربوں روپے فراہم کرے گا، حیرت انگیز اقدام کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے گزشتہ روز افغان طلباء کے لیے تعلیمی وظائف کی منظور دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملکی درسگاہوں میں تین ہزار افغان طلباء کو 7 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے علامہ محمد اقبال تعلیمی وظائف کے پروگرام کی منظوری دے… Continue 23reading پاکستان افغان طلباء کو اربوں روپے فراہم کرے گا، حیرت انگیز اقدام کی منظوری دے دی گئی

افواجِ پاکستان کیخلاف نفرت انگیزمہم پر نجی ٹی وی چینل گرفت میں آگیا

datetime 7  جولائی  2017

افواجِ پاکستان کیخلاف نفرت انگیزمہم پر نجی ٹی وی چینل گرفت میں آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے افواجِ پاکستان کے ایک حاضر سروس افسرکا نام لیکرنفرت انگیز مواد کا پرچار کرنے ، فرقہ واریت پھیلانے اور پیمرا کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کرنے پر میسرز لبیک پرائیویٹ لمیٹڈ(بول نیوز) کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کرتے ہوئے سات (7) یوم میں جواب… Continue 23reading افواجِ پاکستان کیخلاف نفرت انگیزمہم پر نجی ٹی وی چینل گرفت میں آگیا

ساہیوال لیڈی ڈاکٹرز کے ہاسٹل میں افسوسناک واقعے پر شدیدردعمل

datetime 7  جولائی  2017

ساہیوال لیڈی ڈاکٹرز کے ہاسٹل میں افسوسناک واقعے پر شدیدردعمل

ساہیوال (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں ڈاکٹروں نے لیڈی ڈاکٹروں کے ہاسٹل میں داخل ہو کر قادر آباد کول پاور پلانٹ پر وزیر اعلیٰ کے استقبال کے لیے لیڈی ڈاکٹروں پر دباؤ ڈالنے ، تانک جھانک کرنے کے واقعہ کے خلاف کمشنر آفس کے اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری ، ڈی ایم… Continue 23reading ساہیوال لیڈی ڈاکٹرز کے ہاسٹل میں افسوسناک واقعے پر شدیدردعمل

سپریم کورٹ نے اسلامی مرکز کو سنیما گھربنانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 7  جولائی  2017

سپریم کورٹ نے اسلامی مرکز کو سنیما گھربنانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیہ عظمی کراچی کوفیڈرل بی ایریا مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دے دیاہے جبکہ مرکز اسلامی کو سنیما میں تبدیل کرنے والے ٹھیکیدار کے خلاف سخت کارروائی کرنے اورمتعلقہ کے ایم سی افسران کے خلاف بھی کارروائی کیلئے معاملہ نیب کو بھیج دیا۔جمعہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے اسلامی مرکز کو سنیما گھربنانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

خیبرپختونخوا پولیس میں نئی تاریخ رقم،خاتون کو کس عہدے پر تعینات کردیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  جولائی  2017

خیبرپختونخوا پولیس میں نئی تاریخ رقم،خاتون کو کس عہدے پر تعینات کردیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو تھانہ کا ایس ایچ او مقررکردیا گیا ۔پشاورپولیس لائن سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا ، نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او میں خاتون بھی شامل ہے جوکہ خیبرپختونخوا کی… Continue 23reading خیبرپختونخوا پولیس میں نئی تاریخ رقم،خاتون کو کس عہدے پر تعینات کردیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

عمران خان نے نواز شریف پر کرکٹ میچ فکس کرنے کاسنگین الزام عائد کر دیا۔۔گواہ سامنے لے آئے

datetime 7  جولائی  2017

عمران خان نے نواز شریف پر کرکٹ میچ فکس کرنے کاسنگین الزام عائد کر دیا۔۔گواہ سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف جم خانہ لاہور میں اپنے امپائر کھڑے کر کے کرکٹ کھیلا کرتے تھے، بائولرز کو ہدایت ہوتی تھی کہ گیند آہستہ کرانی ہےاور ایسے یہ پانچ چھ باریاں لے کر 50، 60رنز بناتے تھے اور اخباروں کو اس وقت بھی استعمال کر کے اپنی خبریں لگوا دیتے تھے، پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان نے نواز شریف پر کرکٹ میچ فکس کرنے کاسنگین الزام عائد کر دیا۔۔گواہ سامنے لے آئے

پیمرا نے ’اِگلو ‘اشتہار پر پابندی عائد کر دی

datetime 7  جولائی  2017

پیمرا نے ’اِگلو ‘اشتہار پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ناشائستہ و قابلِ اعتراض مواد پر مشتمل ’اِگلو ‘پروڈکٹ کے اشتہار کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ معمول کی مانیٹرنگ کے دوران اتھارٹی کے نوٹس میں آیا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر ’اِگلو ‘ پروڈکٹ کا اشتہار دکھایا جارہا… Continue 23reading پیمرا نے ’اِگلو ‘اشتہار پر پابندی عائد کر دی

وزیراعظم کی صاحبزادی سلیوٹ کرنیوالی خاتون پولیس افسر کے حق میں سامنے آگئیں۔۔مخالفین کو کیا سخت ترین پیغام دے دیا؟

datetime 7  جولائی  2017

وزیراعظم کی صاحبزادی سلیوٹ کرنیوالی خاتون پولیس افسر کے حق میں سامنے آگئیں۔۔مخالفین کو کیا سخت ترین پیغام دے دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اے ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم کا وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو جے آئی ٹی میں پیشی پر آنے پر سلیوٹ ان کے لئے وبال جان بن گیا۔ انہیں اس حوالے سے ایک لیگل نوٹس بھی بھجوایا جا چکا ہے جو آمنہ ایڈووکیٹ نے بھیجا ہےجبکہ سوشل میڈیا… Continue 23reading وزیراعظم کی صاحبزادی سلیوٹ کرنیوالی خاتون پولیس افسر کے حق میں سامنے آگئیں۔۔مخالفین کو کیا سخت ترین پیغام دے دیا؟