جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار آج شام پریس کانفرنس میں کیا تہلکہ خیز انکشافات کرنے جا رہے ہیں؟لیگی صفو ں میں ہلچل

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محاذ آرائی پر آمادہ مسلم لیگ نون میں دھڑے بندی واضح ہو گئی، سابق وزیراطلاعات پرویز رشید شکوے شکایت زبان پر لائے تو چودھری نثارنے بھی خاموشی توڑنے کی ٹھان لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام پانچ بجے پنجاب ہاؤس میں دھواں دھار پریس کانفرنس کریں گے ۔رانا ثنا ءاللہ نے پارٹی میں دھڑے بندی کا اعتراف

کر لیا ہے تاہم خواجہ آصف کا کہناہے کہ “سیاسی جماعتوں میں گروپنگ کوئی نئی بات نہیں”۔گروپ بندی کی خبروں کے بعد الزامات کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کیلئے شہبازشریف میدان میں کود پڑے ہیں ۔شہباز شریف نےپارٹی رہنماؤں سے فون پر رابطہ کیا اور اندرونی اختلافات کو میڈیا پر نہ لانے کی درخواست کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہےکہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں کیا انکشافات ہو تے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…