ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

وہ خبر آہی گئی جس کا انتظار تھا، والیم 10کھل گیا،شریفوں کاخزانہ سوچ سے بھی بڑا نکلا، دھماکہ خیزانکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں سابق وزیراعظم اور ان کے خاندان کے دنیا کے اکیس سے زائد ممالک میں کاروبار کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ تین ممالک میں شریف خاندان کے کاروبار کی تصدیق ہوگئی ہے اور ان ممالک نے پاکستانی حکام کے ساتھ بینک اکاﺅنٹس کاروبار کی تفصیلات بھی شیئر کرلیں ہے جبکہ 18 ممالک کے ساتھ حکام رابطے میں ہیں انہوں نے بھی نواز شریف کے کاروبارکے اکاﺅنٹس اور بزنس کے حوالے سے مثبت جواب دیئے ہیں

حکام کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ دیگر تمام تر تفصیلات جس میں بینک ٹرانزیکشنز ، کاروباری لین دین ہے پاکستان کو جلد فراہم کردی جائینگی، دوسری طرف اقامہ کے حوالے سے مزید تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں جس میں معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف نے اپنے بیٹے کی کمپنی سے فروری 2013 سے لے کر جولائی 2013 تک پانچ ماہ کی تنخواہ وصول کی جس کی تفصیلات بھی حکام نے حاصل کر لیں ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…