جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ایک دن کے بچے نے نویں کلاس پاس کر لی

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

شہرسلطان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ بورڈ نے شہر سلطان کے طالب کو اس کی پیدائش کے دن نہم کلاس پاس کروادی، محمد فیصل ستار ولد عبدالستار نے9thکلاس کا داخلہ ڈیرہ غازی خان بورڈ میں بھیجا، محمد فیصل ستار کی تاریخ پیدائش برتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق30اپریل2004 ہے، ڈیرہ غازی خان بورڈ نے جو رول نمبر سلپ بھیجی ہے

اس میں ڈیرہ غازی خان بورڈ نے غلطی سے تاریخ پیدائش یکم جنوری1970 لکھ دی ہے جب محمد فیصل ستار رول نمبر157029 کا نویں کلاس کا رزلٹ آیا تو رزلٹ کارڈ میں تاریخ پیدائش19اگست2017 لکھی گئی، جس کے مطابق محمد فیصل ستار رزلٹ والے دن پیدا ہوا اورنہم کلاس میں505-319 نمبر حاصل کر کے امتحان میں کامیابی بھی حاصل کر لی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…