ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ترقیاتی فنڈ ز کے اجراء کا نوٹس لے لیا

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ترقیاتی فنڈ ز کے اجراء کا نوٹس لے لیا ۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 120میں ترقیاتی فنڈ ز کے اجراء کو الیکشن شیڈول کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے محکمہ ترقیاتی

ومنصوبہ بندی، چیف سیکرٹری اور آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن شیڈول کے بعد ترقیاتی فنڈز کا اجراء ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔واضح رہے کہ حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب 17ستمبر کو ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…