پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے ایک اوراہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد میں پی پی پی کی ایک بڑی وکٹ گرگئی کھوسہ برادری کے سردار پی ٹی آئی میں شامل عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کرپشن اوراقربا پروری نے سندھ کی عوام کو احساس محرومی کا شکار کیاہے :عمران خان تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی سیاست میں پاکستان پیپلزپارٹی کو نقصان اورایک بڑی وکٹ گرگئی ضلع جیکب آبادمیں سب سے زیادہ ووٹ رکھنے والی کھوسہ برادری کے سردار سخی عبدالرزاق کھوسو نے سابق نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومرو کی ہمشیرہ ملیحہ سومروکے ہمراہ بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف

کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا اس موقع پر انور علی سومروبھی موجود تھے اس موقع پر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاکہ کرپشن اوراقربا پروری نے سندھ کو تباہ کردیاہے جس کے باعث سندھ کی عوام احساس محرومی کاشکار ہیں سندھ کے عوام کو احساس محرومی سے نکالیں گے کرپشن کاخاتمہ کرکے سندھ کی عوام کو خوشحال بنائیں گے ،انہوں نے کہاکہ سندھ کی اہم شخصیات تحریک انصاف شامل ہورہی ہیں آئندہ انتخابات میں سندھ میں تحریک انصاف بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…