ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’شہباز شریف ایک بار پھر بازی لے گئے‘‘ خیبرپختونخواہ میں’’دودھ اور شہد کی نہروں ‘‘کا بھید سامنے آگیا

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا محکمہ صحت کو پنجاب حکومت کے حوالے کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی‘ درخواست میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی لاپرواہی سے ڈینگی تیزی سے پھیل رہا ہے‘ عدالت محکمہ صحت خیبر پختونخوا کو کام کرنے سے روکے۔ پیر کو ڈینگی سے معتلق پشاور ہائی کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں

موقف اپنایا گیا کہ محکمہ صحت کی لاپرواہی سے ڈینگی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس سے نمٹنے کے لئے بروقت اقدامات نہیں کئے اس لئے عدالت محکمہ صحت خیبرپختونخوا کو کام سے روکنے کا حکم دے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ خیبرپختونخوا محکمہ صحت کو پنجاب حکومت کے حوالے کیا جائے پشاور ہائیکورٹ نے سیکرٹری صحت اور دیگر حکام کو 22اگست کو طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…