اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

شریف خاندان میں اختلافات کی افواہوں کا ڈراپ سین

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پورے خاندان کی دعائیں کلثوم نواز کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ میری تمام دعائیں

بھابھی کلثوم نوازکے لئے ہیں ، اللہ تعالی کلثوم نواز کو جلد صحت یاب کرے اور ان کی عمر دراز کرے، وزیراعلی پنجاب نے کا کہنا تھا کہ پورے خاندان کی دعائیں کلثوم نواز کے ساتھ ہیں۔اس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی بیگم کلثوم نواز کی کینسر سے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…