سازش یا کچھ اور؟ نوازشر یف کیوں نااہل ہوئے؟ اعتزاز احسن نے اصل وجہ بتادی
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشر یف سازش کے تحت نہیں جھوٹ بولنے پر نااہل ہوئے ‘(ن) لیگ والے احتساب کے معاملے پر معصوم بن کر بچنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں مگروہ اس میں کامیاب نہیں ہوں گے ’آنیوالے دن (ن) لیگ کیلئے مزید مشکل… Continue 23reading سازش یا کچھ اور؟ نوازشر یف کیوں نااہل ہوئے؟ اعتزاز احسن نے اصل وجہ بتادی