اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

گوادر میں سی پیک کا پہلا منصوبہ مکمل، کیا بنا گیا ہے؟ تصاویر دیکھ کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک اکنامک کوریڈور کے تحت پہلا پروجیکٹ مکمل، گوادر میں غریب بچوں کیلئے اعلیٰ معیار کا سکول فراہم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کا معاہدہ کے تحت گوادر میں پہلا پروجیکٹ مکمل کرتے ہوئے اعلیٰ معیار کا بچوں کا سکول فراہم کر دیا گیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے اہلکار لی جیان زاؤ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹر ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انتہائی شاندار خوشخبری

سناتے ہوئے بتا یا ہے کہ سی پیک منصوبے کے تحت پہلا پراجیکٹ مکمل کر لیا گیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ گوادر میں غریب خاندانوں کے بچوں کے لیے پرائمری سکول بنا یا گیا ہے ۔لی جیان زاؤ نے اپنے پیغام کے ساتھ سکول کی تصاویر بھی شیئر کیں جس دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک اعلیٰ معیار کا سکول ہے جہاں بچوں کو تعلیمی سہولیات کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں میں بھی حصہ لینے کا موقع ملے گا ۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…