پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کا ’’اصل جرم‘‘ کیا ہے؟وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ قومی خود مختاری ، عوامی وقار، آئین کی حکمرانی اور ملکی استحکام کا دفاع ہی نواز شریف کا جرم ہے 70برس گزرنے کے باوجود عوام کا حق حاکمیت قبول نہیں کیا جا رہا ۔اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ میاں نواز شریف کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے عوامی اعتماد قومی اتحاد اور ملکی استحکام دا ؤپر لگا دیے گئے

جمہوریت کے دیدہ و نا دیدہ مخالف پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے ۔ انہوں نے کہاکہ انصاف مانگنا اور نا انصافی کی نشاندہی کرنا ہمارحق ہے آئین کی حکمرانی عدلیہ کی آزادی و غیر جانبداری اور عوامی حاکمیت کی بالا دستی ہماری جدوجہد کے بنیادی نکات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جبر کا کوہتھکنڈامسلم لیگ (ن) اور اہل وطن کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کر سکتا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…