اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ڈوین اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مکران ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ہے۔ سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں 72 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولمنڈی سمیت لاہور،گوجرنوالہ، ساہیوال،سرگودھا،چکوال،بالائی خیبر پختونخوا ،کے علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…