نواز شریف نااہل ہوئے تو پارٹی سربراہی سے بھی محروم ہو جائیں گے ،کنور دلشاد
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سابق وفاقی سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم نواز شریف آرٹیکل 63 کے تحت نااہل ہوتے ہیں تو پھر پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 آرٹیکل 5 کے تحت نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نہیں بن سکتے انہیں پاکستان مسلم لیگ کی… Continue 23reading نواز شریف نااہل ہوئے تو پارٹی سربراہی سے بھی محروم ہو جائیں گے ،کنور دلشاد